صدام حسین کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو کہ اپنے عوام کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں اور ان کی ترقی کے لئے سب کچھ کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں صدام حسین نے ایران کے خلاف جو کہ شیعہ سٹیٹ ہے محاذ کھولا جو کہ کئئی سالوں تک جاری رہا اور اس کے بعد کویت کے خلاف امریکہ کے اکسانے پر محاذ کھولا ۔ جس کے بعد امریکہ نے خطرناک ہتھیاروں کا الزام لگا رکھ اس ملک کو تباہ کر ڈالا اور یہاں فرقہ واریت کو فروغ دیا جس نے اس ملک کی رہی سہی حالت کو بگاڑ کر رکھ دیا ۔ اور صدام حسین کو گرفتار کرنے کے بعد پھانسی دے ڈالی اور ایک جگہ اسے دفن کر ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ملائیشین نیوز ویب سائٹ نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ عراق کے شہر تکریت کے علاقے الوجا میں صدام حسین کا
مقبرہ تباہ کر دیا گیا ہے اور قبر سے سابق عراقی صدرکی لاش بھی غائب ہے۔ پاکستانی نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صدام حسین کے قبیلے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ صدام حسین کے مقبرے کی چھت پر موجود داعش کےاسنائپر کو نشانہ بنانے کے لئے عراقی طیارے نے بمباری کی جس کے نتیجے میں مقبرہ تباہ ہوگیا.شیخ مناف کے مطابق وہ حملے کے وقت جائے وقوعہ پر موجود نہیں تھے تاہم مقبرہ تباہ ہے اور صدام حسین کی قبر میں ان کی میت بھی موجود نہیں ہے علاقے کے سیکیورٹی چیف جعفر الغراوی کا کہنا ہے کہ صدام حسین کی میت وہیں موجود ہے جب کہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیںکہ صدام حسین کی جلاوطن کی گئی صاحبزادی ہالا نجی طیارے میں تکریت پہنچیں اور اپنے والد کی قبر کشائی کے بعد میت اردن لے
گئیں.مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ہالا کبھی عراق لوٹ کر نہیں آئیں تاہم صدام حسین کی قبر کھدی ہوئی ہے اور لاش بھی غائب ہے، نہیں جانتے کہ لاش کو کہاں منتقل کیا گیا ہے اور اس کے پس پردہ کون لوگ ہیں. مقامی افراد کا کہنا ہے کہ صدام حسین کے والد کا مقبرہ بھی گائوں کے داخلی راستے پر واقع تھا جسے دھماکے سے اڑا دیا گیا تھا۔خیال رہے کہ 28 اپریل کو صدام حسین کی سالگرہ کے موقع پر ان کے قبیلے کے افراد اور حامی مقبرے پر حاضری دیتے ہیں اور سکول کے بچوں کو بھی سابق صدر کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مزار پر آنا تھا۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ صدام حسین کے والد کا مقبرہ بھی گائوں کے داخلی راستے پر واقع تھا جسے دھماکے سے اڑا دیا گیا تھا۔خیال رہے کہ 28 اپریل کو صدام حسین کی سالگرہ کے موقع پر ان
کے قبیلے کے افراد اور حامی مقبرے پر حاضری دیتے ہیں اور سکول کے بچوں کو بھی سابق صدر کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مزار پر آنا تھا۔
لیکن حال میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں صدام حسین کی قبر کشائی ہو رہی ہے اور اس کے میت کو کہیں اور منتقل کیا جا رہاہے لیکن سب سے انوکھی بات یہ تھی کہ دس سال گزرنے کے بعد بھی لاش بالک صحیح سلامت تھی اور ایسا لگ رہا تھا کہ ابھی دفن کیا گیاہے ۔ اس کی لاش کو وہاں سے اس کے آبائی علاقہ میں منتقل کر دیا گیا ہے
لیکن حال میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں صدام حسین کی قبر کشائی ہو رہی ہے اور اس کے میت کو کہیں اور منتقل کیا جا رہاہے لیکن سب سے انوکھی بات یہ تھی کہ دس سال گزرنے کے بعد بھی لاش بالک صحیح سلامت تھی اور ایسا لگ رہا تھا کہ ابھی دفن کیا گیاہے ۔ اس کی لاش کو وہاں سے اس کے آبائی علاقہ میں منتقل کر دیا گیا ہے
No comments:
Post a Comment