اس بات میں کسی مسلمان کو شک نہیںکہ اللہ کا آخری بھیجا ہوا دین مکمل ہے اور اس پر عمل پیرا ہونے سے دین و دنیا میںاللہ کی جانب سے کامیابیاںہیںچھوٹا سے چھوٹا عمل بھی انسان کی زندگی میںبدلاؤ کے لئے کافی ہے اب وضو کو ہی دیکھ لیںکہ اس میں بظاہر اعضاء کو مخصوص طریقہ سے دھونا ہوتا ہے لیکن اس میںبہت سے طبی فوائد بھی پوشیدہ ہے جس کی وجہ سے
انسان کی صحت پر بے حد اثرات نمایاں ہوتے ہیں. ایک مسلمان وضو کر رہا تھا تو ایک چینی اسے کافی غور سے دیکھ رہا تھا جب وہ وضو کر چکا تو وہ چینی پاس آیا اور اپنا تعارف ایک
سائنس دان کی حیثیت سے کرانے کے بعد پوچھنے لگا کہ تمہیںیہ طریقہ کس نے بتایا ہے اور وہ آدمی کہاں رہتا ہے . اس پر مسلمان نے کہا کہ یہ طریقہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سکھلایا ہوا ہے اور یہ ہم روزانہ نماز میںپانچ بار کرتےہیںجس پر اس چینی نے کہا کہ تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے میںملنا چاہتا ہوں . اس پر مسلماںنے کہا کہ انہیںتو اس دنیا سے
پردہ کئے ہوئے کئی صدیاںہو چکی ہے . اس کے بعد اس چینی نے کہا کہ دیکھو جہاں تم نے وضو کیا ہے یہ تمام جگہییںایسی ہیںجہاںقدرت کی طرف سے انسان کے جسم میںکچھ سوئچ لگے ہوئے ہیںجن کے مساج کرنے سے بہت سی بیماریاں انسان کے جسم سے جڑ جاتی ہے اور اس کے بعد اگر ورزش کی جائے تو انسان کبھی بیماری کا منہ نہیںدیکھیںگا . تم لوگ بہت خوش قسمت ہو جو تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہیںایسی عبادتیں سکھائی ہیں.
nice
ReplyDelete