Thursday, April 19, 2018

سی سی ٹی وی کیمرہ انسٹال کرنے کے بعد چور پکڑا گیا لیکن وہ کون تھا جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں‌ گے


کبھی کبھار کسی کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ کسی کے گھر میں اس کی بد قسمتی سے ڈاکہ پڑ جاتا ہے یا چور آتے ہیں اور اس کے گھر سے قیمتی سامان جیسے سونا ، زیورات ، ٹیلی وژن اور اس طرح کی دیگر قیمتی چیزیں لے جاتا ہے لیکن کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ گھر سے ایسی چیزیں گم ہونے لگ جاتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی اور اس کو
چوری کرنے کے

پیچھے کوئی خاص وجہ بھی دکھائی نہیں دیتی ۔ جیسے گھر کے باہر پائے دان پر رکھا ہوا ڈور میٹ، جاڑو یا اس طرح کی دوسری معمولی چیزیں تو آپ کو کیسا لگے گا کہ یہ چیزیں کیوں چوری ہو رہی ہے


ایسا ہی ایک لڑکےکے ساتھ ہوا جس نے اپنے دوست کو مسیج کیا اور کہا کہ میں ایک ایسے اپارٹمنٹ میں رہتاہوں جو کہ سب سے نیچھے ہے ہمار خیال تھا کہ گھر میں کبھی کبھار سامنے دروازہ کے کوئی بلی آتی ہے جو کہ وہا ں سو جاتی ہوگی لیکن پھر خیال آتاتھا کہ کوئی بلی اتنی بھایری چیز نہیں لے کر جاسکتی ۔ لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ ط وریکی تعداد بڑھنے لگی تو


سیتھل نے فیصلہ کیا کہ اب ایک حفاظتی کیمرہ لگائے گا تا کہ چور کو پکڑا جاسکے۔ اور ان کی قسمت کے اس بار چور رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا جب وہ پھر سے ڈور میٹ لے کر جا رہاتھا ۔ اس نے اپنے دوست کو بھی اس واقعہ کے بارے میں بتایا اور چور کی تصاویر بھی ساتھ میں لگا دی ۔ اس چور کی جیسی ہی تصاویر سامنے آئی تو بہت جلدی ہر جگہ نظر آنے لگ گئی اور بڑے پیمانے پر اس چور کو دیکھا بھی گیا


اس نے اپنے دوست سے کی ہوئی گفتگو کو بھی وٹس ایپ پر ڈالا اور ساتھ میں کہا کہ میں نے تمہیں بتایا تھا نہ کہ ہمارے گھر سے چیزیں چوری ہو رہی ہے اور ہم اس کے لئے کیمرہ لگانے لگے ہیں ۔ تو دیکھو اب کیا ہوا ہے اور چور بھی پکڑ ا گیا ہے ۔ اس نے مزید لکھا کہ ہمارا خیال تھا کہ آ ج معمولی چیزیں چوری ہو رہی ہے تو کل اس سے بات زیادہ ہو سکتی ہے اور بڑی چیزیں بھی چوری ہو سکتی ہے تو ہم نے فیصلہ کیا کہ سی سی ٹی وی کیمرہ لگائے تو جب اگلی صبح ہم اٹھے تو دیکھا پھر سے ڈورمیٹ گم ہو چکا تھا بہر حال سینتھل نے وہ سی سی ٹی وی


فوٹیج لگا دی جس میں چور واضھ طور پر نظر آرہا ہے اور اگر گور سے دیکھا گائے تو ایک کتا ہے جو کہ دورازہ سے ڈور میٹ کو کھینچ رہا ہے سیتھل نے دوست سے کہا کہ میں اس کتے کو جانتا ہوں یہ تو گھر کے آس پاس کھیلتا رہتا ہے لیکن ابھی تک باقی ڈورمیٹ نہیں ملے ۔ سیتھل نے بالآخر چور کو پکڑ لیا لیکن یہ چوری سب سے انوکھی ہے


سیتھل کا کہنا تھا کہ چور تو ہم نے ڈھونڈ نکالا جو کہ ایک کتا ہے جو روز ڈور میٹ چوری کر کے لے جاتا ہے اور اس پر سوتا ہے لیکن صرف ایک رات کے لئے اس کے بعد وہ کوئی لے جاتا ہےاور میرے خیال میں کتا کوئی تبدیلی چاہ رہا تھا تا .کہ اسے بھی سکون کی نیند میسر ہو
Like Comments & Share If U Like This

No comments:

Post a Comment